حزب البحر مع طريق زکوۃ
دعاء حزب البحر
دعاء حزب البحر حضرت شیخ ابو الحسن شاذلی قدس سرہ پر الہام ہوئی۔ مشائخ کبار نے برائے تحصیل برکات اس کے پڑھنے اور طالبوں کو اس کے پڑھنے کی اجازت دینے کا مشغلہ رکھا۔حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نور اللہ مرقدہ کا طریقہ اس دعاء کو پڑھنے کا یہ ہے:
طریق زکوۃ:
ماہ صفر کی ۸، و ۷، و ۸ تاریخ کو روزے رکھے، اور سنت طریقہ کے مطابق اِن تین دنوں کا اعتکاف کرے،اوراِن تین دنوں میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد ایک بار، عشاء کی نماز کے بعد ایک بار اور نمازِ چاشت کے بعد ایک بار یہ دعاء پڑھے۔ اور ۸صفر کی شام کو مغرب بعد چند مساکین کو اپنے ساتھ کھانا کھلائے۔
پھر روزانہ ایک بار اس دعا کو پڑھا کرے، اس کے لیے جو وقت چاہے مقرر کرلے، لیکن ہر روز ایک ہی وقت میں پڑھے، عذر پیش آنے کی صورت میں دوسرے وقت میں پڑھ لے۔ بہتر یہ ہے کہ روزانہ نمازِ مغرب کے بعد پڑھا کرے۔ایام زکوۃ (یعنی ۶، ۷، ۸صفر) میں مطلوب فقط رضائے الہی رکھے، اس کے بعد جو روز مرہ پڑھے ، اس میں جو خاص مطلوب ہو مثلاً وسعتِ رزق وغیرہ اس کا خیال رکھے۔دعا میں متعدد مطالب کی نیت بھی مستحسن ہے ، اس لیے ہر مطلب کے ساتھ رضائے الہی کو بھی شامل رکھے۔ (مناجات مقبول ص۲۱۶،۲۱۷)
دعائے حزب البحر یہ ہے:
بِسْمِ اللّہِ الرَّحمنِ الرَّحِیمِ
يَا اَللّہُ ، یَا عَلِيُّ، يَا عَظِيمُ، يَا حَلِيْمُ، يَا عَلِيْمُ * أنتَ رَبِّيْ وَعِلمُكَ حَسْبِيْ * فَنِعْمَ الرَّبُّ رَبِّي وَ نِعْمَ الحَسْبُ حَسْبِيْ * تَنْصُرُ مَنْ تَشَاءُ وَأَنْتَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيمُ * نَسْأَلُكَ العِصْمَةَ فِي الْحَرَكَاتِ والسَّـكَنَـاتِ والْكَلِمَاتِ والإِرَادَاتِ والْخَطَرَاتِ مِنَ الظُّنُونِ وَالشُّكُوْكِ وَالْأَوْهَـامِ السَّـاتِرَةِ لِلْقُلُوبِ عَنْ مُّطالَعَةِ الغُيُوْبِ* فَقَدِ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَ زُلْزِلُوْا زِلْزَالًا شَدِيدًا * (شَدِيدًا پر شہادت والی انگلی آسمان کی طرف اٹھائے)
وَ إِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوْبِهِمْ مَرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللَّهُ وَ رَسُولُهُ إِلَّا غُرُوْرًا * فَثَبِّتْنَا وَانْصُرْنَا (یہاں دل میں اپنے مقصد کا خیال کرے)
وَ سَخِّرْ لَنَا هَذَا الْبَحْرَ كَمَا سَخَّرْتَ الْبَحْرَ لِسَیِّدِنَا مُوْسى عَلَیْہِ السَّلامُ * وسَخَّرْتَ النَّارَ لِسَیِّدِنَا إِبْرَاهِيْمَ عَلَیْہِ السَّلامُ * وَسَخَّرْتَ الْجِبَالَ وَالْحَدِيْدَ لِسَیِّدِنَا دَاؤُودَ عَلَیْہِ السَّلامُ * وَ سَخَّرتَ الرِّيحَ والشَّيَاطِيْنَ والْجِنَّ لِسَیِّدِنَا سُلَيْمَانَ عَلَیْہِ السَّلامُ * وسَخِّرْ لَنَا كُلَّ بَحْرٍ هُوَ لَكَ فِي الْأَرْضِ وَ السَّمَاءِ وَالمُلْكِ والْمَلَكُوْتِ * وبَحْرَ الدُّنْيَا وَبَحْرَ الآخِرَةِ * وسخِّرْ لَنَا كُلَّ شَيْءٍ يَا مَنْ بِيَدِه مَلَكُوْتُ كُلِّ شَيْءٍ *
* كٓهيعٓصٓ كٓهيعٓصٓ كٓهيعٓصٓ*
(اس کلمہ کو تین بار لکھا گیا ہے ؛ کیوں کہ یہ تین بار پڑھا جاتا ہے، پہلی دفعہ’’ ک‘‘ پر دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی بند کردے،’’ ہ‘‘ پر اُس کے برابر والی انگلی، ’’ی ‘‘پر درمیان والی انگلی،’’ ع ‘‘ پر شہادت والی انگلی اور ’’ص‘‘ پر انگوٹھا بند کرلے۔ دوسرے كٓهيعٓصٓ پر اسی ترتیب سے انگلیاں کھول دے، پھر تیسرے كٓهيعٓصٓ پر اسی ترتیب سے انگلیاں بند کرلے)
اُنْصُرْنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ النَّاصِرِيْن * ( اُنْصُرْنَا پرچھوٹی انگلی کھول دے)
وَافْتَحْ لَنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الْفَاتِحِيْنَ * ( وَ افْتَحْ لَنَا پر چھوٹی انگلی کے قریب والی انگلی کھول دے)
وَاغْفِرْ لَنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الْغَافِرِيْن * ( وَ اغْفِرْ لَنَا پر درمیان والی انگلی کھول دے)
وَارْحَمْنَا فَإِنَّكَ خَيْرُ الرَّاحِمِيْنَ * ( وَ ارْحَمْنَا پر شہادت والی انگلی کھول دے)
وَارْزُقْنَا فَإِنَّك خَيْرُ الرَّازِقِيْن * ( وَ ارْزُقْنَا پر انگوٹھا کھول دے)
وَاحْفَظْنَا فَٳِنَّکَ خَیْرُ الْحَافِظِیْنَ * وَاهْدِنَا وَنَجِّنَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِيْن * وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رِيْحًا طَيِّبَةً كَمَا هِيَ فِي عِلْمِكَ * وَانْشُرْهَا عَلَيْنَا مِنْ خَزَائِنِ رَحْمَتِكَ * واحْمِلْنَا بِهَا حَمْلَ الْكَرَامَةِ مَعَ السَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي الدِّيْنِ وَالدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ * إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ *
اَللّهُمَّ يَسِّرْ لَنَا أُمُوْرَنَا (یہاں دل میں اپنے مقصد کا خیال کرے) مَعَ الرَّاحَةِ لِقُلُوْبِنَا وَ أَبْدَانِنَا * وَالسَّلَامَةِ وَالْعَافِيَةِ فِي دِيْنِنَا وَ دُنْيَانَا * وَكُنْ صَاحِبَنَا فِي سَفَرِنَا * وَخَلِيْفَةً فِي أَهْلِنَا * واطْمِسْ عَلى وُجُوْهِ (یہاں اپنے دشمنوں کا تصور کرکے داہنے ہاتھ کی مٹھی بند کرکے نیچے کو اشارہ کرے اور مٹھی کھول دے) أَعْدَائِنَا، وَامْسَخْهُمْ عَلى مَكَانَتِهِمْ فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ المُضِيَّ وَ لَا الْمَجِيْءَ إِلَيْنَا*
* وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَى أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّى يُبْصِرُونَ * وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ * يٓسٓ * وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ * إِنَّكَ لَمِنْ الْمُرْسَلِينَ * عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ * تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ * لِتُنذِرَ قَوْمًا مَا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ * لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ* إِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَالًا فَهِيَ إِلَى الْأَذْقَانِ فَهُمْ مُقْمَحُونَ *وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ * (شَاهَتِ الْوُجُوْهُ ، شَاهَتِ الْوُجُوْهُ ، شَاهَتِ الْوُجُوْهُ (یہ کلمہ تین بار لکھا گیا ہے ، ہر بار یہاں دل میں اپنے دشمنوں کا خیال کرکے یہ تصور کرے کہ وہ تباہ ہوجائیں ، اورہر بار اُلٹا ہاتھ زمین پر مارے) * * وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا* طسٓ * طسٓمٓ حٓمٓ عٓسٓقٓ * مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ * بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ *
حمٓ حمٓ حمٓ حمٓ حمٓ حمٓ حمٓ * (یہ کلمہ سات بار پڑھا جاتا ہے، پہلی بار پڑھ کر داہنی طرف پھونک مارے، دوسری بار پڑھ کر بائیں طرف، تیسری بار پڑھ کر سامنے، چوتھی بار پڑھ کر پیچھے، پانچویں بار پڑھ کر اوپر ، چھٹی بار پڑھ کر نیچے اور ساتویں بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر اندر کی طرف دم کرکے جہاں تک ہوسکے تمام بدن پر پھیرلے)
حُمَّ الْأَمْرُ وَ جَاءَ النَّصْرُ فَعَلَيْنَا لَا يُنْصَرُوْن *حمٓ * تَنزِيْلُ الْكِتَابِ مِنْ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ * غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ، لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ * بِسْمِ اللهِ بَابُنَا* *تَبَارَكَ *حِيْطَانُنَا * *يٓسٓ سَقْفُنَا * * كٓهيعٓصٓ (یہاں داہنے ہاتھ کی انگلیاں بند کرے، چھنگلیاں سے شروع کرے اور انگوٹھے پر ختم کرے) كِفَايَتُنَا * * حمٓ عٓسٓقٓ*(یہاں ہر حرف کے ساتھ اسی ترتیب سے انگلیاں کھول دے جس ترتیب سے بند کی تھیں) حِمَـايَتُنَـا* فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيـمُ*
سِتْرُ الْعَرْشِ مَسْبُوْلٌ عَلَيْنَا * وَعَيْنُ اللهِ نَاظِرَةٌ إِلَيْنَا * بِحَوْلِ اللهِ لَا يَقْدِرُ عَلَيْنَا * (سات بار) وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ * بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ * فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ *
فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ * (تین بار) * إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ * (تین بار)
حَسْبِي اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ * (سات بار) * بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِه شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ (تین بار) * وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ (تین بار) * وصلّى الله عَلى خَیْرِ خَلْقِہ مُحَمّدٍ وَّ آلِه وَ ٲَصْحَابِه ٲَجْمَعِیْن بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْن * *
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں